خضدار،مسافر کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

خضدار(نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نوغے کے مقام پر مسافر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں