سبی،مزدا اور کار میں تصادم،2 افراد شدید زخمی

سبی:ڈھاڈر درخان کے قریب مزدا اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوۓ جنھیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا زخمیوں میں سید بابل شاہ ولد محمد شاہ سید عبداواحد شاہ ولد عبدالستار شاہ شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں