ہرنائی، ایک شخص کی لاش برآمد

ہرنائی: لاش شاہرگ مسیحی قبرستان سے ملی جس کانام اللہ بخش ولد پیاراخان سکنہ ضلع بولان مٹھری تحصیل ڈھاڈار قوم بلوچ بتایاگیا جوکہ شاہرگ میں رہائش پزیز ہے جس کی عمر 55سال ہے اور گزشتہ روز سے لاپتہ تھالاش کو ضروری کارروائی کرنے کےلیے لیویز شاہرگ نے رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کردیا گیا جہاں پر ڈاکٹر نے لاش کا معائنہ کیا جس موت ہاٹ اٹیک سے ہوا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں