ڈیرہ مراد جمالی،غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد قتل
تمبو:ڈیرہ مرادجمالی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل ملزم موقع سے فرار پولیس کے مطابق منگولیا پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ خمیسہ خان میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے حسینہ بی بی اور اسکے مبینہ آشنا سلطان احمد کو قتل کردیا اور فرارہوگیااطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کر کے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


