کورونا وائرس،امریکا بیہودہ تبصروں کے ذریعے شکوک پیدا کررہا ہے، چین
بیجنگ،چین نے امریکا پر کڑی تنقید کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق بیجنگ کی رپورٹنگ پر ’بیہودہ تبصروں‘ کے ذریعے شکوک و شبہات پیدا کررہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران اس بات کا اعادہ کیا کہ چین نے وبا سے متعلق ہمیشہ ’واضح اور شفاف‘ رویہ اختیار کیا۔انہوں نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ صحت کے معاملے پر سیاست کرنا چھوڑ دے
Load/Hide Comments