مند، مختلف علاقوں میں منشیات کے اڈوں کو جلا دیا گیا
مند، مند پولیس نے سورو اورگردونواح کے علاقوں میں منشیات کے ٹھکانوں پر ہلہ بول کر انہیں جلا دیا، مند پولیس نے جمعرات کے روز مند کے علاقہ سورو ونواحی علاقوں میں منشیات نوشی کرنے کے ٹھکانوں کے خلاف کاروائی کرکے انہیں جلادیا، پولیس کی نفری نے سوروکے بازارمیں بھی گشت کیا۔
Load/Hide Comments