ژوب، تیز رفتار مسافر بس اور فیلڈر گاڑی میں تصادم، 2افراد جاں بحق، خواتین سمیت 8 زخمی
ژوب(این این آئی) ژوب کے قریب تیزرفتار مسافر بس اور فیلڈر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت8افرادزخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کو ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافربس اور فیلڈر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جبکہ خواتین سمیت8افرادزخمی ہوگئے زخمی ہونے والے پی پی ایچ آئی کے ملازمین بتائے جاتے ہیں جو بی ایچ یو ضلع شیرانی میں ڈیوٹی کے بعدواپس ژوب آرہے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے نعشوں اورخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا
Load/Hide Comments


