اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی عدم موجودگی ، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹوں کی تاخیر کے بعد شروع

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹوں کی تاخیر سے شروع، تفصیلات کے مطابق آج بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، ذرائع کے مطابق اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کیلئے تحریک پیش ہوا، ذرائع کے مطابق رکن اسمبلی اصغر خان اچکزئی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں