برطانوی وزیراعظم کو 7 روز بعد بھی تیز بخار
لندن،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان میں ابھی کورونا وائرس کی علامات موجود ہیں جس کی وجہ سے وہ بدستور آئسولیشن میں رہیں گے۔برطانوی وزیراعظم کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گزشتہ 7 روز سے 11 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں آئسولیشن میں موجود ہیں تاہم اسکائی نیوز کے مطابق 7 روز گزرنے کے بعد بھی بورس جانسن بدستور گھر میں ہی رہیں گے کیونکہ انہیں ابھی بھی تیز بخار ہے۔
Load/Hide Comments