امریکہ، پاکستانی ڈاکٹر جوڑا شادی کے دوسرے دن ڈیوٹی پر پہنچ گیا
واشنگٹن،امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر جوڑے نے رونا کے مریضوں کے علاج کے لیے شادی کی تمام تقریبات منسوخ کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں میاں بیوی ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے نکاح کے دوسرے روز ہی دونوں اپنی ڈیوٹی پر پہنچے۔ پاکستانی ڈاکٹر جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث ہنی مون سمیت شادی کی تمام دیگر تقریبات منسوخ کر دیں
Load/Hide Comments