پاکستان نے سعودی حکومت کے رابطے کے بعد حج انتظامات معطل کردئیے
اسلام آباد، سعودی عرب کی جانب سے دیگر ممالک کو رواں سال کے لیے حج معاہدے کرنے سے روکے جانے کے بعد پاکستان نے اپنے حج انتظامات معطل کردئیے رواں برس حج پر جانے کے خواہش مند افراد غیریقینی کی صورت حال سے دوچارہیں وزارت مذہبی امور کاکہناہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے ماہ رمضان کے آغاز تک حج کے حوالے سے حتمی طورپر آگاہ کرنے کاکہاہے۔
Load/Hide Comments