امریکا میں شراب خانے کے باہر فائرنگ سے سات افراد زخمی
واشنگٹن:امریکا کی ریاست فلاڈیلفیا میں شراب خانے کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نامعلوم مسلح شخص نے شراب خانے کے باہر کھڑے لوگوں کا نشانہ بنایا۔انہوں نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کر کے فرار ہوگیا تاہم اس کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت نازک ہے
Load/Hide Comments


