تنزانیہ کے صدر کے آخری دیدار کے دوران بھگدڑ سے 45 افراد کچل کر ہلاک
ڈوڈوما:تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی کی آخری رسومات کے موقع پر دیدار کے لیے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد کچل کر ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیاکے مطابق تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی مبینہ طور پر کورونا سے انتقال کرگئے تھے اور 21 مارچ کو ان کی آخری رسومات ایک اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جو صدر کے حامیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا
Load/Hide Comments


