خاران سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

کوئٹہ ( آن لائن) خاران کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خاران میں سی پیک روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی مقامی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں