افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک، سات زخمی

ہلمند: افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر ضلع گریشیک سے روانہ ہوا تاہم نہرے سراج میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں