میگھن کے الزامات، جواب دینے سے شہزادہ ولیم کو روک دیا گیا
لندن:میگھن مارکل کی جانب سے اوپرا ونفرے کو دیے گئے انٹرویو میں کیٹ مڈلٹن پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دینے سے شہزادہ ولیم کو روک دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دینا چاہتے ہیں تاہم انہیں ایسا نہ کرنے اور خاموش رہنے کا کہا گیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ شہزادہ ولیم کی جانب سے اس پر بیان دینے کی خواہش کے باوجود ملکہ الزبتھ نے اس معاملے کو نجی سطح پر حل کرنے پر زور دیا
Load/Hide Comments


