بغیر دستاویزات کے مزید 100پاکستانیوں کو ایران نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا
چاغی:ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 100 سو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی سردی علاقوں سے مختلف اجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا وہاں سے روز گار کی چکر میں یورپ جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہیں لیویز نے تفتیش کے بعد لیویز تھانہ میں بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں
Load/Hide Comments


