کرونا چین نے پھیلایا، عالمی برادری بائیکاٹ کریں۔ ہندو یوگا گرو

بھارت کے بااثر ترین یوگا گرو رہنما سوامی رام دیو نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ہی دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس کو پھیلایا بھارتی تنگ نظر یوگا گرو رہنما نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ چین کا بائیکاٹ کرے۔رام دیو نے کہا کہ چین نے غیر اخلاقی اور غیر انسانی حرکت کرکے پوری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے، اس لیے عالمی برادری کو اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں