چینی حکومت نے علی بابا پراربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا

بیجنگ)انتخاب نیوز) چینی حکومت نے اینٹی مونو پولی(انسدادِ اجارہ داری) قانون کے تحت دنیا کے سب سے بڑے ا?ن لائن پورٹل علی بابا پراربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق چینی ریگرلیٹرز کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ جائنٹ (علی بابا) گزشتہ کئی سالوں سے مارکیٹ میں اپنے تسلط کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں