کوئٹہ، کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر کا مطالبات کے حق میں دھرنا
کوئٹہ:کیسکو کے بورڈ آف دائریکٹرملک عنایت اللہ کاسی کے نے رمضان سے پہلے کیسکو کے ملازمین کے تنخواہوں میں 25فیصدکا نوٹیفکیشن کی یقین دہانی پرآل کیسکو گرینڈ الائنس نے دھرناختم کیا ملک عنایت اللہ کاسی نے کہا کہ ہم محنت کشوں کے دیگرمسائل بھی ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے انکا شکریہ ادا کیا۔آل کیسکو گرینڈ الائنس کے جانب سے تنخواؤں میں 25فیصد اضافہ کے حق میں کلرکوں کے بورڈہو نے کے باووجودپروموشن آرڈرزمیں تاخیرڈپلومہ ہولڈرزکے بورڈ میں بلاجوازتاخیرصارفین کے شناختی کارڈاورموبائل نمبرزکے اندراج کیلئے بلوں میں کالم شامل نہ کرنے کے خلاف اوردیگرمطالبات کے حق میں کیسکو ہیڈ کور ٹر میں احتجاجی مظاھرہ اور دھرنادیاگیادھرنے میں کثیر تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی دھرنے علی احمدکاسی پیرمحمدکاکڑرحافظ عصمت اللہ ملک ندیم ظفرغلام فریدلونی ملک سعیدلہڑی چنگیزمری نے خطاب کیامقررین نے کیسکومیں ایک غیرقانونی عہدیدارکی بے جامداخلت مزدوروں کے مسائل کے حل میں رکاوٹ اورغنڈہ گردی کی شدیدمذمت کی اورمزدوروں کے مسائل حل کرنیکامطالبہ کیامقررین نے کہا کہ کے پرووموشن آرڈرزجلدجاری کرنیڈپلومہ ہولڈرزکافی الفورپروموشن بورڈتشکیل دیناصارفین کے بلوں میں شناختی کارڈاورموبائل نمبرزکیاندراج کیلئے اضافی کالم شامل کرنے لائن مین ون سے ایل ایس ٹو کے پروموشن میں غیر ضروری تاخیرکے خلاف کیساتھ ساتھ ادار ے میں غیرقانونی یونین سرگرمیوں کوروکنے کامطالبہ کیادھرنے کے دوران بورڈآف ڈائریکٹرز ایچ۔آرکمیٹی کے چیرمین ملک عنایت اللہ کاسی صاحب نے پیپکوسے25%الاؤنس آرڈرزجاری کرواکر مزدوروں کودیدی جس سے مزدوروں میں خوشی کی لہردوڑگئی اورانھوں نے گرینڈالائنس کے دیگرمطالبات پرغورکر نے اور حل کرنے کی یقین دھانی کرائی جس کے بعددھرناختم کرنے اور ملک عنایت اللہ کاسی صاحب کاشکریہ اداکیاگیا۔


