کیچ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تربت (انتخاب نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔فائرنگ کا واقعہ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے میری کے مقام پر پیش آیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت ملا واحد سکنہ میری کے نام سے ہوئی ہے
Load/Hide Comments


