کردستان میں ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

بغداد:عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک رہ نما ہوشیار زیباری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت اربیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسلح ڈرون طیارے سے حملہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہوشیار زیباری نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں لکھا کہ جس گروپ نے ڈرون طیارے سے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا اسی نے دو ماہ قبل بھی اس ہوائی اڈے پر حملہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں