حب، دارو ہوٹل کے قریب قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد

حب :حب، دارو ہوٹل کے قریب قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد، ذرائع کے مطابق حب میں واقع دارو ہوٹل کے قریب قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد،بچے کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد بچے کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں