حب، سی آئی اے اور پولیس کی کارروائی میں خاتون منشیات فروش گرفتار
حب:سی آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی منشیات برآمد خاتون منشیات فروش گرفتا ر پولیس ذرائع کے مطابق سی ائی اے اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے زہری اسٹریٹ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کر بد نام زمانہ منشیات فروش سمیرا کمانڈو کے قبضے سے ساڑھے تین کلو چرس 260 پڑیاں کرسٹال اور منشیات کے لئے حاصل شدہ نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Load/Hide Comments


