مند، بلوچی زبان کے شاعر و ادیب منصور آزاد بازیاب

مند(نامہ نگار)مند،بلوچی زبان کے شاعر و ادیب بازیاب،تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاپتہ بلوچی زبان کے شاعر و ادیب اورمعروف سوشل ایکٹیوسٹ منصورآزاد ولد عبدالرحیم سکنہ ردیگ مند صوبہ سندھ کے شہرسکھر سے بازیاب ہوکراپنے گھرپہنچ گئے ہیں جس سے اہل خانہ میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں