سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ایک مرتبہ پھر ناکام
ریاض:سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان عرب فوجی اتحاد کے مطابق دھماکا خیز ڈرون فضا میں تباہ کردیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا تھا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا
Load/Hide Comments


