انڈومنٹ فنڈ کو سوشل ویلفیرپر بات نہ کرنے پر اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)آج صوبائی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں رکن صوبائی اسملی ثناء بلوچ نے کہا کہ انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے علاج کیلئے کافی وقت درکار ہوتا ہے رکن اسمبلی ثناء بلوچ کو بات کرنے کی اجازت نہ دینے پر ایوان میں شورشرابا حذب اختلاف اراکین نے ایجنڈے پھاڑ دئیے،سپیکر نے ثناء بلوچ کو کہا کہ آپ بدماشی کررہے ہیں آپ اپنی حد میں رہیں، حذب اختلاف اراکین نے ایوان سے واک آوٹ کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں