انڈومنٹ سے بلا رنگ، نسل و مذہب کے فوری علاج کیا جاتا ہے،خلیل جارج
اب تک 1500 سیزائد مریضوں کا علاج کیا گیا ہے بلا رنگ و نسل مذہب فوری طور پر مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے انڈومنٹ فنڈ سے غریب و نادر افراد کا علاج کیا جاتا ہے انڈومنٹ فنڈ سے کینسر جگر اوردیگرمحلق بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے
Load/Hide Comments


