چاغی، گاڑی نے بچے کو کچل ڈالا اپریل 20, 2021اپریل 20, 2021 0 تبصرے چاغی :یک مچ کے علاقے میں گاڑی نے بچے کو کچل ڈالا ہسپتال ذرائع کے مطابق یک مچ کے قریب گاڈی نے بچہ کو کچل ڈالا تشویشناک حالت میں اسے ہسپتال منتقل کر دیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)