ژوب، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ژوب : کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق قمردین کاریز کا رہائشی حفیظ کمال لوؤن کو کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں