ڈالر کی قدر میں دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ
کراچی:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.13 سے بڑھ کر 154.50 روپے پر بند ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


