خضدار میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی
خضدار(نمائندہ خصوصی) خضدار لزو اور محلہ گزگی حیات آباد میں دومختلف فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی۔پولیس کے مطابق عبدالغنی کو کراچی روڈ پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا جبکہ شاہ زمان ولد خالد کو حیات میں قریبی عزیز نے گھریلو ناچاقی کی بنا فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ دونوں واقعات میں مماثلت پائی جاتی ہے جبکہ زخمی ہونے والے دونوں افراد کو گولیاں پاؤں میں لگی ہے، جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کرکے پولیس نے دونوں کے واقعات کی تحقیقات تشروع کردی
Load/Hide Comments


