کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ: کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد،پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقہ ایئر پورٹ روڈ پر عالمو چوک سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی ہے، پولیس نے لاش اپنی تحول میں لیکر شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دی جبکہ مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments