جموں، پراسرار دھماکے میں کنٹریکٹر سمیت دو افراد جاں بحق
جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک پراسرار دھماکے میں ایک کنٹریکٹرسمیت دو افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھماکہ جموں خطے کے علاقے کھٹوعہ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہوا۔زخمی شخص کو کھٹوعہ کے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


