کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے امریکہ کی اتحادی بھارت کو سو ملین ڈالر سے زائد کی امداد
واشنگٹن : امریکا نے کورونا وائرس کی وبا سے دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بھارت کے لیے فوری کورونا ٹیسٹ، حفاظتی ماسک اور دوسرے ساز و سامان کی صورت میں سو ملین ڈالر سے زائد کی امداد روانہ کر دی ہے۔ اس امدادی سامان کو لے کر جانے والی پہلی پرواز کے ذریعے فوری نتائج دکھانے والی تقریبا ایک ملین کورونا ٹیسٹنگ کِٹس بھی بھیجی گئی ہیں۔ وائٹ ہاس کے ذرائع نے بتایا کہ ایک امریکی فوجی طیارے کے ذریعے بھیجی جانے والی یہ امداد آج جمعرات کو بھارت پہنچ رہی ہے۔
Load/Hide Comments


