فلسطین کے مختلف شہروں میں 4.3 شدت کا زلزلہ
مقبوضہ بیت المقدس،فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اتوار کے روز ام رشاش شہر کے مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز خلیج عقبہ میں ایک کلو میٹر زمین کے اندر تھا
Load/Hide Comments