کوئٹہ: بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ خلجی کا لو نی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیاریسکیوحکام نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں