شہزادی کیٹ میگھن کے حوالے سے کافی پریشان تھیں، شاہی خاندان کا فوٹوگرافرکا انکشاف

لندن:برطانوی شاہی خاندان کے فوٹو گرافربائیوگرافر انگرڈ سیورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادی کیٹ مڈلٹن میگھن مرکل کے حوالے سے کافی پریشان تھیں، میگھن اپنے خاندان کی وجہ سے شرمندہ رہتی تھیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق شاہی بائیوگرافر انگرڈ سیورڈ کا کہنا تھا کہ برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی کیٹ مڈلٹن میگھن مرکل کے حوالے سے کافی پریشان تھیں، میگھن اپنے خاندان کی وجہ سے شرمندہ رہتی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں