دکی: کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی:مقامی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا کانکن کی شناخت حکمت اللہ ولد حیات خان قوم ساکزئی سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی ہسپتال ذرائع کے مطابق لاش ابتدائی ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے آبائی علاقے روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں