ایرانی ہیکروں کا اسرائیلی فیشن چین کے کمپیوٹر سسٹم پرسائبر حملہ

تل ابیب:اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیل کے ایک مشہور فیشن اور ملبوسات برانڈ ایچ اینڈ ایم کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملہ کرنے کے بعد دھمکی دی ہے کہ وہ اسرائیلی ملبوسات چین کے صارفین کا ڈیٹا افشا کر دیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی گروپ نے خبردار کیا کہ اگر ان کے غیراعلانیہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ اسرائیلی ایچ اینڈ ایم کے تقریبا 110 گیگا بائٹ ڈیٹا کو شائع کرسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں