سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے:رمضان المبارک میں بزدلانہ کارروائیاں امن وامان کو متاثرنہیں کرسکتیں،گہرام بگٹی

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار فیض بگٹی) ایم پی اے نوابزادہ گہرام بگٹی کا بلوچستان کے علاقے کوئٹہ اور تربت میں ایف سی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردی کی پرزور مذمت کی انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بزدلانہ کارروائیوں امن کو متاثر نہیں کرسکتےانہوں نے کہا کہ ہم اپنے بہادر فوج کے شانہ بشانہ کھڑےہیں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے رشتے داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے

اپنا تبصرہ بھیجیں