وڈھ ، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق دو افراد زخمی

وڈھ(نمائندہ انتخاب)وڈھ کاکاہیر کے مقام پر مزدا ٹرک کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر۔ حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق 2 زخمی۔ جاں بحق نوجوان تنویر احمد ولد سومار لانگو ساکن کاکاہیر جاں بحق ہوگئے جبکہ۔ دو افرد زخمی۔ زخمی افراد نوید احمد ولد سعید احمد اور محمد عمر عرف بابا ولد محمد عثمان لانگو کو ہسپتال پہنچایا گیا دونوں کو کافی چوٹیں لگی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں