آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز کی ایرانی کشتیوں پر انتباہی فائرنگ

واشنگٹن:آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز نے ایرانی کشتیوں پر انتباہی فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں۔میڈیارپورس کے مطابق پنٹاگون کا کہنا تھا کہ ایران کی درجن سے زائد تیز رفتار کشتیاں امریکی آبدوز کے قریب پہنچ گئی تھیں۔پنٹاگون کے مطابق امریکی جہاز سے 30 وارننگ فائر کے بعد ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں