بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج چاند نظرآنے کا امکان ہے، ماہرفلکیات

کوئٹہ،ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاض احمد نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج چاند نظر آئے گا، بلوچستان کی ساحلی پٹی اورماڑہ گوادر اور پسنی میں چاند نظر آنے کا قومی امکان ہے،،چاند رات 9 بجکر 15 منٹ پر نظر آئے گا،عید 13مئی بروز جمعرات کو ہوگا، گزشتہ برس بھی 29 رمضان کو بلوچستان کے ساحلی پٹی سے چاند نظر آیا تھا،عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں