ڈالر 27پیسے مزید مہنگا
کراچی،ڈالر 27پیسے مزید مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 167 روپے 25 پیسے پر فروخت ہورہا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 850 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور ایسی صورتحال میں لاک ڈان کے باعث روپے کی قدر پر بھی دبا بڑھ رہاہے
Load/Hide Comments