برطانیہ کی 99 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی
لندن۔اگرچہ کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد فوت ہونے والوں کی اکثریت بیمار اور عمر رسیدہ افراد ہیں مگر برطانیہ کی ایک 99 سالہ خاتون نے اس بیماری کو شکست دے دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق 99 سالہ برطانوی خاتون اسپتال میں تین ہفتوں سے زیادہ عرصہ گذارنے کے بعد کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئی ہے جس کے بعد اسے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments