حب کینال میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق
حب :حب کنال میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے قریب حب کینال میں نہاتے ہوئے 16سالہ نوجوان پرویز ولددولت خان ڈوب کرجاں بحق ہوگیا ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ریسکیو کرکے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے متوفی کراچی کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


