اسرائیلی جارحیت تعلقات کو معمول پر لانے کا نتیجہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

نیویارک:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صہیونیاپارتھائیڈ حکومت کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی کے آس پاس دوسرے عرب علاقوں پر قبضہ کرنا صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا نتیجہ ہے۔یہ بات محمد جواد ظریف نے اپنے بیان میں کہی جو گزشتہ روز ایرانی مندوب ‘مجید تخت روانچی’ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین سے متعلق منعقدہ ایک نشست میں پڑھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں