لو رالائی کھمبا سے گر کرایک شخص جاں بحق

لو رالائی:لو رالائی میں کھمبہ گر جانے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو لو رالائی میں واپڈ ملا زم سجاد احمد کھمبے پر بجلی کا کام کرہا تھا کہ اچانک گھمبہ گر گیا جس کے نتیجے میں وہ گھمبے تلے دب کرجاں بحق ہو گئے ریسکیو حکام کے مطا بق لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش کو آبائی علا قے تونسہ شریف کے علاقہ کوٹ قیصرانی روانہ کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں