طالبان کے ساتھ ڈیل کرو یا پوری امریکی فوجیوں کی انخلا کو برداشت کرو،امریکا

نیویارک:امریکا نے کابل حکومت کو دھمکی دی ہے کہ طالبان کے ساتھ امن معائدہ کرو ورنہ کابل کو امداد کی فراہمی بند کر دی جائیگی بلکہ واشنگٹن اپنے سارے فوجیوں کو واپس لے جائے گا۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے طالبان کے ساتھ امن معائدہ کیا گیا ہے لیکنکابل کی طرف سے ابھی تک طالبان کے ساتھ امن معاہدہ نہیں ہو پایا ہے۔ جس کے بعد امریکا نے اپنی کوششوں میں مزید اضافہ کیاہے۔ صدر ٹرمپ پچھلے تین سالوں سے کوشش کر رہے ہیں کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کویقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں